بیخ کوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑ کی تلیٹی، پہاڑ کا دامن، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہو کر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑ کی تلیٹی، پہاڑ کا دامن، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہو کر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں۔